نقطۂ کور

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - وہ نقطہ یا مقام جہاں بصری عصبہ (دیکھنے کا پٹھا) پردہ چشم سے جالگتا ہے اور اس میں دیکھنے کی طاقت/صلاحیت نہیں ہوتی، پردہ چشم کا وہ مقام جو روشنی محسوس نہیں کرتا۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - وہ نقطہ یا مقام جہاں بصری عصبہ (دیکھنے کا پٹھا) پردہ چشم سے جالگتا ہے اور اس میں دیکھنے کی طاقت/صلاحیت نہیں ہوتی، پردہ چشم کا وہ مقام جو روشنی محسوس نہیں کرتا۔